19 فروری، 2023، 11:57 AM

پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی کے علاوہ پاکستان کے تمام صارفین کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔

سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کی جائے گی۔

سی پی پی اے کی درخواست کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

News ID 1914817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha